
فٹبال ورلڈ کپ: مراکش پنالٹی کک پر اسپین کو شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل میں
مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپیئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی کی۔ قطر کے ایجوکیشن […]