گلابی نمک کی برآمد: پاکستان اور امریکی کمپنیوں کے درمیان 200 ملین ڈالرز کا معاہدہ
پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور ایک امریکی کمپنی کے درمیان پاکستان سے گلابی نمک کو ریفائن کر کے برآمد کرنے کے لیے 200 ملین ڈالرز کا معاہدہ طے ہوگیا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان مختلف […]