
دوسرا ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ 127 رنز خسارے میں، پاکستان کی گرفت مضبوط
انگلینڈ کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئی، دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم 6 وکٹوں پر 239 رنز بناسکی. جبکہ پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے اسے […]