نادرا نے ملک بھر میں نیا ڈیجیٹل شناختی تصدیقی نظام متعارف کر دیا۔
نادرا نے ملک بھر میں سیکیورٹی، شفافیت اور سروس کی رفتار کو بہتر بنانے، سرکاری اور نجی اداروں کے لیے شناخت کی تصدیق کو آسان بنانے کے لیے. ’نشانِ پاکستان‘ ڈیجیٹل پورٹل متعارف کرایا ہے۔ […]
