یونان کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 13 سالہ محمد عابد: ’کہتا تھا یورپ نہ بھجوایا تو گھر چھوڑ دوں گا‘
’نابالغ بیٹے کو اُس کی ضد کے ہاتھوں مجبور ہو کر غیرقانونی راستے سے یورپ بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ہمارے علاقے میں کام کرنے والے ایجنٹ گاؤں کے درجنوں لڑکوں کو یونان اور اٹلی […]