
سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ کر […]
سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ کر […]
پاکستان میں رواں مالی سال کے ابتدائی تین مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 70 فیصد اضافے سے 90 کروڑ 35 لاکھ ڈالر رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) .کے مطابق ستمبر میں ملک […]
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر). نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31. اکتوبر تک توسیع تو کر دی ہے تاہم حکومت کا کہنا ہے. کہ اس بار ’نل فائلرز‘ کی تعداد میں […]
انڈیا اور پاکستان کے بظاہر دائمی تنازعات ایک طرف لیکن دونوں اطراف کے فن اور فنکاروں کی مقبولیت سرحد کے آر پار موجود ہے، خصوصاً جب بات ہو عروسی ملبوسات کی، تو پاکستانی ڈیزائنرز کا منفرد کام […]
سوامی دین پال کے گھر میں جشن کا ماحول تھا۔ پنا میں رہنے والا یہ خاندان حال ہی میں 32.8 قیراط کا ہیرا تلاش کرنے میں کامیاب ہوا تو یہ ان کی برسوں کی محنت […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی. جس میں چھ پارٹیاں حصہ لیں گی۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس اسلام آباد […]
پاکستان اپنی معیشت کو ڈھارس دینے کے لیے اقدامات کر رہا ہے لیکن ایسا کرنے کے لیے. بھی اس کی نظریں دوست ممالک پر ہی رہی ہیں۔ برادر دوست ممالک خصوصاً سعودی عرب دہائیوں سے پاکستان کی […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں پی آئی اے کے خریدار 5 بڈرز کو ایئرلائن کے 75 فیصد شیئرز دینے پر اتفاق کرلیا گیا۔ قائمہ کمیٹی برائے نجکاری اجلاس میں سیکریٹری نجکاری […]
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ڈیپازٹ پروٹیکشن بل پر غور کیا گیا۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عنایت حسین نے اجلاس کو بتایا. […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ’اکتوبر کے اوائل‘ تک سست رہنے کی توقع ہے کیوں کہ انٹرنیٹ میں سست روی کی وجہ بننے والی سب […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025