پاکستان کی ترسیلات زر میں کمی، سعودی عرب سے سب سے زیادہ ڈالر آئے
پاکستان کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ ماہانہ بنیادوں پر جولائی میں ملک کی ترسیلات زر میں سات فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے پاکستان بھیجی […]
