
سنی لیونی: پولیس کانسٹیبل کی نوکری کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کارڈ میں سابق پورن سٹار کا نام اور تصویر شامل
انڈیا میں مقابلہ جاتی امتحانات میں نقل ایک عام بات ہے اور حال ہی میں پارلیمان میں اس کے خلاف ایک سخت قانون بھی متعارف کروایا گيا ہے۔ ان سب کے باوجود گذشتہ روز انڈیا […]