پاکستان

سموگ: پنجاب میں سائیکل شیئرنگ اور الیکٹرک بائیکس متعارف کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت گذشتہ کچھ عرصے سے صوبے خاص طور پر دارالحکومت لاہور پر چھائی سموگ سے نمٹنے کے لیے مختلف حربے آزما رہی ہے۔ کہیں مصنوعی بارش، کہیں سڑکوں کی دھلائی، کہیں کھیتوں کو آگ لگا. کر آلودگی پھیلانے والوں […]