’میں اپنی کوکھ کرائے پر دیتی ہوں، عمر 22 سال ہے‘: غربت مٹانے کی خاطر اپنی کوکھ کرائے پر دینے والی خواتین
0 کولمبیا میں کرائے کی کوکھ ڈھونڈنا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ایک استعمال شدہ کار کو آن لائن خریدنا یا فروخت کرنا۔ اس ملک میں یہ چلن عام ہے کیونکہ کئی نوجوان لڑکیوں اور […]