
مشہور جوڑی ماہرہ اور فواد ايک لمبے عرصے کے بعد فلم ’ نیلوفر‘ میں ایک بار پھر جلوہ گر ہونے کو تیار، ٹریلر جاری
کراچی: پاکستانی شوبز کی سب سے مشہور و مقبول جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر سکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ ماہرہ اور فواد خان کی نئی رومانوی فلم ’نیلوفر‘ […]