
وسیم خان کو آئی سی سی میں بڑا عہدہ مل گیا
کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وسیم خان کو آئی سی سی کرکٹ کو جنرل منیجر مقرر کر دیا۔ آئی سی سی نے باقاعدہ اعلان کر کے وسیم خان کو جنرل منیجر کرکٹ بنانے کی تصدیق کی ہے۔ خان نے جیف ایلارڈائس کی جگہ جنرل منیجر کا عہدہ سنبھالا ہے۔ جیف ایلارڈائس […] […]