بھارتی اداکارہ ندھی اگروال کو پروموشنل ایونٹ میں بھیڑ نے چاروں طرف سے گھیر لیا
حیدرآباد میں ’دی راجہ صاحب‘ گانے کی لانچ تقریب کے دوران بھارتی اداکارہ ندھی اگروال کو ہجوم نے گھیر لیا، جس سے انہیں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ ختم ہونے کے بعد ندھی […]
