
پاکستان کا 31 جولائی کو لانچ ہونے والا سیٹلائٹ کیا کردار ادا کرے گا؟
پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) 31 جولائی کو ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے جا رہا ہے، جسے چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا جائے گا۔ سپارکو […]