کولمبیا میں نر اور مادہ دونوں خصوصیات کا حامل نایاب پرندہ دریافت
کولمبیا میں ایک نایاب پرندہ دریافت ہوا ہے جس میں نر اور مادہ دونوں کی خصوصیات شامل ہیں۔ یہ دریافت وسطی کولمبیا کے علاقے کالداس میں ہوئی جب پرندوں کے ایک ماہر جان موریلونے مانیزالیس […]