انڈین بحریہ کے کمانڈوز نے صومالیہ میں پھنسے بحری جہاز کو قزاقوں سے کیسے بچایا؟
برازیل سے بحرین جانے والے لائبیریا کے جھنڈے والے کارگو جہاز ایم وی لیلا نورفولک کے ہائی جیک ہونے کی پہلی خبر جمعرات کی شام کو آئی۔ جہاز پر موجود عملے کے ارکان کی جانب […]