
والدین کی طلاق اور دوسری شادی کا اسکول کے بچوں سے پتا چلا تھا: عتیقہ اوڈھو
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف و خوبرو سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے. کہ ٹوٹے ہوئے خاندان سے تعلق ہونے. کی وجہ سے ہمیشہ ایک خاندان کی چاہ رہی، اسی وجہ سے کم […]