
اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس، اعلامیہ جاری
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا. جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے. جس کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ […]