شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے، بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نواسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری […]