
شادی شعور آنے کے بعد انسان کے بچے سے کریں جو ذمے داری اُٹھا سکے: علیزے سلطان
پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شادی تعلیم مکمل ہونے کے بعد دیکھ بھال کر انسان کے بچے سے کریں۔ حال ہ میں […]