
ٹیسلا نے ایلون مسک کے لیے 45 ارب ڈالر کا تاریخی پیکیج منظور کر لیا
امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے شیئر ہولڈرز نے کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو افسر ایلون مسک کے لیے تنخواہ کا بہت بڑا پیکیج بحال کر دیا ہے جس کا تخمینہ تقریباً 45 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ ارب […]