ریاستی ملکیتی اداروں کے سالانہ نقصانات 905 ارب روپے تک پہنچ گئے
9 2 وفاقی ریاستی ملکیتی اداروں کے مالی نقصانات کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال ریاستی ملکیتی. اداروں کے سالانہ نقصانات 905 ارب روپے تک پہنچ گئے، مالی سال 23-2022 میں نقصانات […]