
ڈیوس کپ: پاکستان 60 سال میں پہلی بار انڈین ٹینس ٹیم کی میزبانی کرے گا
پاکستان چھ دہائیوں بعد پہلی مرتبہ اپنی سرزمین پر ڈیوس کپ ٹینس کے پہلے میچ میں روایتی حریف انڈیا سے ہونے والے مقابلے کی میزبانی کرے گا۔ دونوں ٹیمیں اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس […]