جاپان: مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد کوسٹ گارڈ طیارے سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک
جاپان میں ٹوکیو کے ہنیدا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارہ لینڈنگ کے بعد ایئرپورٹ پر موجود کوسٹ گارڈ کے طیارے سے ٹکرا گیا۔ جاپانی حکام کے مطابق حادثےمیں کوسٹ گارڈ طیارے […]