ڈرامہ ’تیرے بن‘: ’کیا رضامندی یا شوہر کے ساتھ جذبات میں بہہ کر کیے گئے سیکس کے بعد پچھتاوا ایسا نظر آتا ہے؟‘
1 پاکستانی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی گذشتہ رات نشر ہونے والی قسط کے بعد شائقین مخمصے میں ہیں کہ دو پیار کرنے والے کردار میرب اور مرتسم مبینہ طور پر ’رضامندی سے بنائے گئے‘ […]