ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خلاباز اگلے ماہ خلا کا سیاحتی سفر کرنے کو تیار
دبئی میں مقیم پاکستانی ایڈونچرر نمیرہ سلیم اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے 17 سال کے انتظار کے بعد 5 اکتوبر کو نجی کمرشل اسپیس فلائٹ کے ساتھ خلائی سفر کا آغاز کریں گی، […]