تازہ ترين

’ہزاروں لوگوں کو بے گھر نہیں کیا جا سکتا‘، مسلم اکثریتی بستی کے مجوزہ انہدام پر انڈین سپریم کورٹ کا حکم امتنا‏ع

2 انڈیا کی سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ہزاروں مکانات کو منہدم کرنے کے  فیصلے پر حکم امتناع (سٹے آرڈر) جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انسانی مسئلہ ہے اور […]