
رونالڈو اور میسی کے درمیان میچ کا ٹکٹ ایک کروڑ ریال میں فروخت
سعودی عرب کی ایک بڑی ریئل سٹیٹ شخصیت نے نیلامی میں ایک کروڑ ریال کی بولی لگا کر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی فرنچائز ٹیموں کے درمیان جمعرات کو کھیلے جانے والے دوستانہ مقابلے دیکھنے […]