پی آئی اے کے 2 فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پہنچنے کے بعد ’غائب‘
2 اسلام آباد سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز ٹورنٹو لینڈ کرنے کے فوراً بعد 2 سینئر فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈا میں غائب ہو گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے. مطابق ترجمان پی آئی اے […]