
اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت
اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقۂ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت میں بغیر محرم […]