2031 میں انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے بعد اس کا متبادل کیا ہو گا؟
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن (تمام اقوام عالم کے لیے خلائی سٹیشن) کو قائم ہوئے دو نسلیں گزر چکی ہیں اور یہ اب ہماری اجتماعی یادداشت کا ایک جزو بن چکا ہے۔ تاہم جب سنہ 2031 میں […]