جون 3, 2025
  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube
  • ہماری دنیا
  • تازہ ترين
  • پاکستان
  • علاقائی خبريں
  • عالمی خبريں
  • معيشت
  • کھيل
  • صحت
  • اداريہ
  • دلچسپ
  • ہمارے بارے ميں
تازہ ترين
  • [ جون 3, 2025 ] مون سون سیزن 2025ء کیلئے موسمی آؤٹ لک جاری کردیا گیا پاکستان
  • [ جون 3, 2025 ] سن اسکرین کا زیادہ استعمال، چینی خاتون کی کروٹ لیتے ہوئے ہڈی ٹوٹ گئی دلچسپ
  • [ جون 2, 2025 ] تنہائی، موٹاپے اور روزانہ سگریٹ نوشی جتنی جان لیوا ہو سکتی ہے: ماہر صحت دلچسپ
  • [ مئی 30, 2025 ] سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی پاکستان
  • [ مئی 30, 2025 ] حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان پاکستان
صفحه اول2023مارچ

Month: 2023 مارچ

پاکستان

زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے 2023 کا نصاب ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے مقرر

مارچ 21, 2023 1

1 1 وزارت تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023 کا نصاب ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے مقرر کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشن ڈپارٹمنٹ […]

تازہ ترين

برازیل: چھوٹے طیارے کا انجن فیل، پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی لینڈنگ

مارچ 21, 2023 0

1 برازیل کے شہر بیلو ہوریزونٹو میں ایک چھوٹا طیارے نے انجن فیل ہونے کے بعد پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی لینڈنگ کی۔ چھوٹے انجن کے طیارے میں دو بچوں سمیت 6 افراد سوار تھے، طیارے […]

تازہ ترين

نیند کا عالمی دن، بھارتی کمپنی نے ملازمین کو سونے کا کُھلا موقع دے دیا

مارچ 21, 2023 1

2 1 کمپنی، دفاتر یا دیگر کام کرنے والی جگہوں پر ملازمین کو بونس، انکریمینٹ اور سالانہ چھٹیوں کے علاوہ کئی دیگر مراعات دی جاتی ہیں. لیکن بھارت میں ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو ایسی […]

پاکستان

سوارا بھاسکر کا ولیمے پر پاکستانی لباس کا انتخاب

مارچ 20, 2023 3

3 2 بولی وڈ کے بولڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی جانب سے اپنے ولیمے پر پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب کیا گیا جب کہ انہوں نے ولیمے کی دونوں تقریبات میں مسلم دلہنوں کی […]

پاکستان

موٹر سائیکل والوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی، مصدق ملک

مارچ 20, 2023 0

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے. کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ’سستا پیٹرول اسکیم‘ کے تحت موٹر سائیکل والوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے کی سبسڈی دی […]

دلچسپ

بھارتی شہری 28 برسوں سے صرف ناریل کی گری اور پانی پی کر زندہ ہے

مارچ 20, 2023 0

1 بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے بالا کرشنن پلائی کا دعویٰ ہے کہ وہ  گزشتہ 28 برسوں سے صرف ناریل کھاکر زندہ ہے اسکے علاوہ کچھ بھی نہیں کھاتا۔ اس کا کہنا ہے۔ […]

پاکستان

خوش باش ممالک کی نئی فہرست، پاکستانی کتنے خوش ہیں؟

مارچ 20, 2023 0

1 دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی درجہ بندی میں کل 137 ممالک میں پاکستان کو 108 ویں نمبر پر شمار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی عوام خطے میں بھارتی، سری لنکن، […]

تازہ ترين

باپ کا بیٹے کی ولدیت پر شک، بچے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی عدالتی درخواست مسترد

مارچ 20, 2023 0

1 3 ممبئی ہائی کورٹ نے ایک نوعمر بچے کے والد کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انھوں نے اپنے بیٹے کی ولدیت پر شک کرتے ہوئے اس کا ڈی این […]

تازہ ترين

آسکر ایوارڈ جیتنے والے گانے ’ناٹو ناٹو‘ کے سنگر نے معافی مانگ لی

مارچ 17, 2023 0

گلوکار کالا بھیراوا کو ’ناٹو ناٹو‘ پر آسکر ایوارڈ جیتنے کے چند ہی دن بعد معافی مانگنا پڑگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کو آسکر ایوارڈ دلوانے والے شہرہ آفاق گانے ناٹو ناٹو کے […]

تازہ ترين

بالی ووڈ فلم ’مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘ دیکھ کر نارویجن سفیر ناراض ہوگئے

مارچ 17, 2023 0

1 رانی مکھرجی کی نئی فلم ’مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘ آج ریلیز ہوگئی ہے، یہ فلم بھارتی خاتون ساگاریکا بھٹاچاریا چکرورتی کی اصل زندگی سے ماخوذ ہے جن کے بچوں کو ناروے کی حکومت نے […]

Posts pagination

« 1 … 4 5 6 … 11 »
  • مون سون سیزن 2025ء کیلئے موسمی آؤٹ لک جاری کردیا گیا
  • سن اسکرین کا زیادہ استعمال، چینی خاتون کی کروٹ لیتے ہوئے ہڈی ٹوٹ گئی
  • تنہائی، موٹاپے اور روزانہ سگریٹ نوشی جتنی جان لیوا ہو سکتی ہے: ماہر صحت
  • سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی
  • حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان
  • چینی ماہرین نے پاکستانی بچی کا جین ایڈیٹنگ سے تھیلیسمیا کا کامیاب علاج کردیا
  • واٹس ایپ میں ’چیٹ میڈیا ہب‘ فیچر متعارف ہونے کا امکان
  • کروڑوں ڈیجیٹل صارفین کا ڈیٹا چوری، پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
  • ’بندر‘ بنانے کا الزام: مس انگلینڈ نے انڈیا میں مس ورلڈ مقابلہ چھوڑ دیا
  • آئی ایم ایف پاکستان میں پرانی گاڑیوں کی درآمد آسان کیوں بنانا چاہتا ہے 
China cricket Dollar Dubai Economy FloodsinPakistan Google Health India Iran Japan Karachi KSA NASA PakArmy Pakistan PCB Police Qatar Ramadan Sports Tiktok UAE USA Women Health
  • Sultangazi su kaçağı tespiti: Sultangazi su kaçağı tespiti Hizmet kalitesi çok yüksekti, herkese öneririm. http://mkdd.co/?p=1064
  • مون سون سیزن 2025ء کیلئے موسمی آؤٹ لک جاری کردیا گیا - ہماری دنیا: […] مون سون کے پہلے حصے میں سندھ، پنجاب، آزاد کشمیر، خیبر پختون خوا میں میدانی اور پہاڑی علاقوں میں…
  • Larioazkaw: I searched for Turkish HD movies and found hd film izle, in the top results. Gave it a try and…
  • اوبر کا کراچی، اسلام آباد سمیت 5 شہروں میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان
    اکتوبر 12, 2022 2,375
  • ایشوریہ رائے کی واپسی اور ’پونین سیلون 1‘: ایک عظیم شہنشاہ کی زندگی پر مبنی فلم جو نئے ریکارڈ بنا رہی ہے
    اکتوبر 7, 2022 1,894
  • پاکستان میں سٹارٹ اپس: عالمی معاشی بحران یا غیر ضروری اخراجات، پاکستانی سٹارٹ اپس اچانک ملازمین کو نوکریوں سے کیوں نکالنے لگے ہیں؟
    جون 15, 2022 1,851
  • امریکا:قومی سلامتی کے سابق مشیربولٹن کےقتل کی سازش پرپاسداران انقلاب کے رکن پرفردِجرم
    اگست 10, 2022 1,688
  • ’دیسی خوراک‘ کھانے والے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کی نظریں ’اولمپک گولڈ میڈل پر‘
    اگست 4, 2022 151
  • No Picture

    مون سون سیزن 2025ء کیلئے موسمی آؤٹ لک جاری کردیا گیا

    جون 3, 2025 1
    محکمۂ موسمیات کی جانب سے مون سون سیزن 2025ء کے لیے موسمی آؤٹ لُک جاری کردیا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں معمول یا معمول سے کچھ زیادہ بارشوں [...]
  • سن اسکرین کا زیادہ استعمال، چینی خاتون کی کروٹ لیتے ہوئے ہڈی ٹوٹ گئی

    جون 3, 2025 0
    چین میں ایک خاتون کی ہڈی سن اسکرین کا زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے  ٹوٹ گئی۔ چینگڈو کے شن ڈو ٹرڈیشنل میڈیسن اسپتال میں ایک ایسی 48 سالہ خاتون علاج کےلیے آئیں. جنہیں اپنے [...]
  • تنہائی، موٹاپے اور روزانہ سگریٹ نوشی جتنی جان لیوا ہو سکتی ہے: ماہر صحت

    جون 2, 2025 0
    0 امریکی گلوکار ایلوس پریسلی نے یہ گانا ‘ہارٹ بریک ہوٹل‘ گایا اور اب امریکی محکمہ صحت کے ایک اہم ماہر کا کہنا ہے کہ یہ کلاسیکی گیت خطرناک حقیقت بن چکا ہے یعنی امریکی [...]
  • سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی

    مئی 30, 2025 0
    ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی [...]
  • حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان

    مئی 30, 2025 0
    1 پاکستان کو ڈیجیٹل جدت میں عالمی رہنما بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ( اے آئی) ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کے لیے [...]
زمرے
  • اداريہ
  • پاکستان
  • تازہ ترين
  • دلچسپ
  • شوبز
  • صحت
  • عالمی خبريں
  • علاقائی خبريں
  • کھيل
  • معيشت
حالیہ تبصرے
  • Sultangazi su kaçağı tespiti مون سون سیزن 2025ء کیلئے موسمی آؤٹ لک جاری کردیا گیا
  • Larioazkaw ایشوریہ رائے کی واپسی اور ’پونین سیلون 1‘: ایک عظیم شہنشاہ کی زندگی پر مبنی فلم جو نئے ریکارڈ بنا رہی ہے
  • stroitelstvo_derevyannyh_domov_fumn پاکستان میں سٹارٹ اپس: عالمی معاشی بحران یا غیر ضروری اخراجات، پاکستانی سٹارٹ اپس اچانک ملازمین کو نوکریوں سے کیوں نکالنے لگے ہیں؟
  • JosephMub امریکہ میں پاکستانیوں سمیت چار مسلمانوں کا مبینہ قاتل گرفتار
  • امریکی فوج کی شام میں جوابی کارروائی؛ایران کے حمایت یافتہ چارجنگجوہلاک
    اگست 26, 2022 0
  • عید الفطر کیلئے 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائینگی
    اپریل 12, 2023 0
  • انڈیا: دہلی کا ’رابن ہُڈ‘ وسیم اکرم پکڑا گیا، پولیس کے مطابق ملزم ایک عادی مجرم ہے
    اگست 22, 2022 3
  • حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے، ریکارڈ کرنے کا اختیار دے دیا
    جولائی 11, 2024 0

رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025