پاکستان

اسلام آباد پولیس میں 1667 آسامیاں، 32 ہزار امیدوار: اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان کانسٹیبل کی نوکری کے لیے مجبور کیوں

1 سہیل محمود ایک سرکاری محکمے میں 16 ویں گریڈ کے افسر ہیں۔ چند ماہ پہلے وہ اپنے دفتر کے باہر ایک کھلے میدان میں کرسی رکھ کر ایک ساتھی افسر کے ہمراہ بیٹھے تھے۔ […]