تازہ ترين

نسیم شاہ انجرڈ، محمد عامر کا معاہدہ طے پا گیا

گلوسٹر شائر کا پاکستان کے سابق انٹرنیشنل باؤلر محمد عامر سے تین میچوں کا معاہدہ طے پا گیا۔ 30 سالہ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز گلوس کے سرے، ہیمپشائر اور سمرسیٹ کے خلاف آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔ عامر پاکستان کے لیے 36 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں اور […] […]