کینسر کی ویکسین کے ٹیومر کے مریضوں پر مثبت نتائج

2
0

ایک ٹرائل کے نتائج کے مطابق کینسر کے علاج کی ویکسین حقیقت بننے کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گئی ہے۔

یہ انجیکشن، جسے mRNA-4359 کہا جاتا ہے، موڈرنا کمپنی نے تیار کیا ہے، فی الحال ان مریضوں کے لیے استعمال ہوگا، جنہیں ایڈوانسڈ میلانومہ، پھیپھڑوں کا کینسر. اور دیگر ٹھوس رسولیوں والے کینسر ہوں۔

ابتدائی آزمائش کے نتائج کے مطابق. یہ جسم کو کینسر کے خلیات پہچاننے اور ان سے لڑنے کی غرض سے تیار کرنے کے لیے بنایا گیا ہے، یہ ثابت ہوا ہے. یہ مدافعتی نظام کو تحریک دے سکتا ہے. تاکہ کینسر کا علاج زیادہ مؤثر طریقے سے کیا جا سکے۔

اس علاج کے پہلے انسانی مطالعے کے لیے، ایڈوانسڈ ٹھوس ٹیومر والے 19 مریضوں کو ایم آر این اے-..4359 کی ایک سے نو خوراکیں دی گئیں۔

محققین نے دریافت کیا. کہ جن 16 مریضوں کا جائزہ لیا گیا، ان میں سے آٹھ میں ٹیومر نہیں بڑھے. اور نہ ہی کوئی نیا ٹیومر نمودار ہوا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ علاج کے دوران مریضوں. کو ’زیادہ تکلیف نہیں ہوئی. اور اس کے سنگین ضمنی اثرات‘ بھی نہیں تھے۔

تبصره

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.