کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا۔
ذرائع کے مطابق گولڈن ٹیبی ٹائیگر کا نام الفائیڈ تھا۔
اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر کی عمر تقریباً 13 سال تھی۔
ذرائع کے مطابق مرنے والا ٹائیگر نایاب نسل کا تھا۔
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025