آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر ایونٹ کے لوگو میں پاکستان کا نام لکھا ہوگا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے نام کیساتھ ’لوگو‘ والی شرٹ پہننے کی تصدیق کردی۔
آئی سی سی قانون کے مطابق تمام ٹیموں کےلیے منظور شدہ لوگو استعمال کرنا لازمی ہوگا۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا نام نہیں لکھا ہوگا۔
تاہم اب سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیواجیت سائیکیا کا کہنا ہے. کہ ہم آئی سی سی کی گائیڈلائنز کے مطابق چلیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی جرسی پر ایونٹ کا آفیشل لوگو ہی ہوگا۔
قوانین
کرکٹ ویب سائٹ ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سیکریٹری بی سی سی آئی کا کہنا تھا. کہ بھارتی ٹیم آئی سی سی قوانین کی پابندی کرے گی۔ ہم آئی سی سی احکامات پر عمل کریں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران پی سی بی نے پالیسیوں پر عمل درآمد پر زور دیا تھا۔
آئی سی سی قوانین کے مطابق تمام ٹیموں کےلیے. منظور شدہ ’لوگو‘ استعمال کرنا لازمی ہے۔ تمام ٹیمیں پلیئنگ اور ٹریننگ کٹس آئی سی سی کو منظوری کےلیے بھیجتی ہیں، ’لوگو‘ کا درست استعمال نہ ہونے پر کٹ کو مسترد کردیا جاتا ہے۔
آئی سی سی قانون کے مطابق ’لوگو‘ کا درست استعمال نہ کرنا. ریگولیشن کی خلاف ورزی ہوگی۔
1 مناظر: 111 وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی میں پیش پیکا ایکٹ ترمیمی. بل2025 کی تفصیلات […]
4 مناظر: 66 کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی۔ یپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیے ہیں۔ […]
1 مناظر: 253 پاکستان میں روپے کی گرتی ہوئی قدر بدھ کے روز بھی نہ سنبھل سکی جب انٹربنک میں ایک ڈالر کی قیمت میں دو روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ ایک ڈالر کی قیمت […]
تبصره
We’re a group of volunteers and starting a brand new scheme in our community. Your site provided us with valuable info to work on. You have done an impressive process and our whole community will likely be grateful to you.
We’re a group of volunteers and starting a brand new scheme in our community. Your site provided us with valuable info to work on. You have done an impressive process and our whole community will likely be grateful to you.