آسٹریلیا نے تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جمعرات کو پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے 94 رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہی تھی۔
آسٹریلیا کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان. کی آدھی سے زیادہ ٹیم صرف 24 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، لیکن عباس آفریدی نے ٹیم کو سہارا دیا اور سکور کیے۔
دوسری جانب آسٹریلیا کو مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مستقل کپتان مچل مارش. اور اوپنر ٹریوس ہیڈ کی خدمات حاصل نہیں ہیں، جوش انگلش سیریز میں آسٹریلیا کی قیادت کریں گے۔
اس فارمیٹ میں دونوں ٹیمیں آخری بار مارچ 2022 میں لاہور. میں آمنے سامنے آئی تھیں، جس میں آسٹریلیا نے کامیابی. حاصل کی تھی۔
مگر کل محمد رضوان کی ٹیم گابا میں جو فارمیٹ کھیلنے اترے گی، اس کا مستقبل درخشاں ہے کہ یہی فارمیٹ تو ہے جسے شاید آخرِ کار باقی دونوں فارمیٹس کو پورا نگل جانا ہے۔ لیکن یہاں بھی سٹیڈیمز میں کتنی نشستیں بھر پائیں گی، یہ دیکھنا ابھی باقی ہے۔
جو سکواڈ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اتارنے کا فیصلہ کیا ہے، اسے اکّا دکّا بڑے ناموں کے سوا کسی سپر سٹار کی خدمات میسر نہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ کی اس اگلی ٹی ٹوئنٹی جنریشن کو نہ صرف اپنے شائقین سٹیڈیمز تک کھینچ لانا ہیں بلکہ رضوان کی مضبوط الیون کو بھی دباؤ میں رکھنے کا چیلنج درپیش ہے۔
آسٹریلیا کو مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مستقل کپتان مچل مارش. اور اوپنر ٹریوس ہیڈ کی خدمات حاصل نہیں ہیں، جوش انگلش سیریز میں آسٹریلیا کی قیادت کریں گے۔
اس فارمیٹ میں دونوں. ٹیمیں آخری بار مارچ 2022 میں لاہور میں آمنے سامنے آئی تھیں، جس میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی تھی۔