وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ عید کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی۔
وزرات داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔
عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کرے گی۔
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025