ندا ڈار قومی مینز کرکٹ ٹیم کی شاندار پرفارمنس پر خوش

قومی مینز ٹیم کی شاندار پرفارمنس پر خوش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ وہ قومی مینز کرکٹ ٹیم کی شاندار پرفارمنس پر خوش ہیں، اس طرح کی جیت سے ہمیں بھی اعتماد ملتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں ندا ڈرا نے کہا کہ فینز بھی ناقص کارکردگی پر نالاں تھے، سوشل میڈیا پر صرف پاکستان کرکٹ ڈسکس ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا. کہ پاکستانی لڑکوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، مینز ٹیم کے کھلاڑی کبھی بھی کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

ویمنز ٹیم کی سابق کپتان نے مزید کہا. کہ قومی مینز ٹیم کی شاندار کارکردگی. پر خوشی ہے، ٹیم کی جیت سے ہمیں بھی اعتماد ملتا ہے، مینز ٹیم کی جیت پر. ہر کوئی کرکٹ پر بات کررہا ہے۔

ان کا کہنا تھا. کہ کافی وقت سے وکٹری نہیں آرہی تھی، آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ ہو، سب کےخلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے، بطور ٹیم اچھے نتائج. نہ دینے پر ہمیں بھی بُرا لگتا تھا۔

ندا ڈار نے یہ بھی کہا. کہ ہم بھی اچھی رزلٹ پروڈیوس نہیں کر پا رہے، ویمنز ون ڈے کپ جونیئر کھلاڑی. کےلیے بہترین پلیٹ فارم ہے۔

انہوں نے کہا کہ بڑے نام ٹیم کے مینٹور بنے ہیں، جس سے پرفارمنس پر فرق پڑے گا، جتنا میچز کھیلیں گے. پریشر کو ڈیل کرنے میں اتنی آسانی ہو گی۔

ویمنز ٹیم کی سابق کپتان نے کہا. کہ ویمنز ٹیم کے پاس مواقع کم ہیں، ہم زیادہ تر ڈویلپنگ کرکٹ ٹیموں کیخلاف میچز کھیلتے ہیں۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ وہ قومی مینز کرکٹ ٹیم کی شاندار پرفارمنس پر خوش ہیں، اس طرح کی جیت سے ہمیں بھی اعتماد ملتا ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.