اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی نے شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی کی شروعات کرنے کی تصدیق کردی۔
پہلے ہی دونوں کی شادی کی افواہیں تھیں. اور اطلاعات تھیں کہ دونوں رواں ماہ ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
یہ اطلاعات تھیں بھی کہ دونوں کی شادی کی تقریبات پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگئیں۔
اور اب دونوں نے شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے. نئی زندگی کی شروعات کی تصدیق کردی۔
دونوں نے عروسی لباس میں کرائے گئے. فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے. شریک سفر بن جانے کی تصدیق کی۔
...
نئی زندگی
دونوں نے ایک جیسی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ’بسم اللہ‘ کا کیپشن لکھا اور بتایا کہ دونوں نے نئی زندگی کی شروعات 5 فروری کو کی۔
اگرچہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ ان کی شادی کی تمام تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں. یا نہیں، تاہم اطلاعات ہیں کہ دونوں کی شادی کی تقریبات سادگی اور خاموشی سے جاری ہیں اور دونوں نے نکاح کرلیا۔
دونوں کی جانب سے شادی کی پہلی تصاویر شیئر کیے. جانے کے بعد خیال ظاہر کیا جا رہا ہے. کہ جلد ہی دونوں ولیمے کی تقریبات کی تصاویر بھی شیئر کریں گے۔
دونوں کی جانب سے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کیے. جانے کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں نے ان کی تصاویر پر کمنٹس کرتے ہوئے. ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
0 0 ’نابالغ بیٹے کو اُس کی ضد کے ہاتھوں مجبور ہو کر غیرقانونی راستے سے یورپ بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ہمارے علاقے میں کام کرنے والے ایجنٹ گاؤں کے درجنوں لڑکوں کو یونان اور […]
0 0 پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کا کہنا ہے کہ اُن کے مقبول ترین کردار ’پری زاد‘ کے بعد اگرچہ انھیں ڈراموں میں تو کام بدستور پہلے ہی کی طرح مل رہا ہے مگر اشتہاروں […]
0 0 چاند کے مدار پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصاویر موصول ہو گئی ہیں۔ چینی خلائی مرکز نے ایک تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی […]
[email protected]