اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔ انٹونیو گوتریس نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جس طرح افغانوں کی میزبانی کی۔ وہ ناقابل فراموش ہے۔
انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ یہ اسلام آباد کا حق ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے بڑھ چڑھ کر اس کی مدد کریں۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہے۔

I went over this internet site and I believe you have a lot of superb information, saved to bookmarks (:.
188v – Trang Chủ Đăng Ký & Link Vào 188Bet Mobile Mới Nhất 2024 có chương trình “Slot Master” – thi đấu theo tuần, xếp hạng theo tổng cược hoặc số lần trúng thưởng, với giải thưởng tiền mặt và hiện vật hấp dẫn. TONY02-25O