ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت. میں شاہراہ فیصل پر شیر کے گشت کرنے سے متعلق کیس. کی سماعت ہوئی۔
شیر کے مالک شمس الحق نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا. جس پر عدالت نے اس پر 3 لاکھ 12ہزار روپے. کا جرمانہ عائد کر دیا۔
عدالت نے انتظامیہ کو شیر بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا، مقدمے میں شیر کے مالک سمیت 5 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
واقعے کا مقدمہ محکمہ وائلڈ لائف کی مدعیت میں درج ہے، 29 اگست کو شیر کی دوسری جگہ منتقلی کے دوران. وہ شاہراہ فیصل پر نکل گیا تھا. جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔