سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی

3
1

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بہت بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے. کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 430 روپے. کم ہو کر ایک لاکھ 89 ہزار 900 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 1961 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.