سوئیڈن: قرآن کی بے حرمتی کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک

سوئیڈن میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے عراقی نژاد ملعون سلوان صباح مومیکا. کو مبینہ طور پر سوئیڈن کے شہر سودرتلجے. میں اس کے اپارٹمنٹ میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلوان صباح مومیکا کو مبینہ طور پر بدھ کی رات فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تاہم پولیس نے آج اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 38 سالہ اس ملعون شخص کی ہلاکت کی پولیس کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے، اس شخص کو قتل کرنے. کی اصل وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

...

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.