پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی دوروں پر سلیکٹرز کو ٹیم کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹر اسد شفیق قومی ٹیم کے. ہمراہ زمبابوے جائیں گے. جبکہ وہ دورہ آسٹریلیا پر بھی قومی ٹیم کے ساتھ ہوسکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون کی تشکیل کےلیے. ٹورز پر سلیکٹر کی موجودگی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسد شفیق وکٹ اور کنڈیشنز دیکھ کر دیگر سلیکٹرز سے مشاورت کریں گے۔سلیکٹرز کپتان اور کوچ سے مشاورت کے بعد پلیینگ الیون تشکیل دیں گے۔
[email protected]