
پاکستانی اداکار زاہد احمد، جو اپنی منفرد اداکاری اور گہرے خیالات کی وجہ سے مشہور ہیں، نے متنازع ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ پر کڑی تنقید کی ہے۔
پاکستانی اداکار زاہد احمد نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا اور پھر تھیٹر کے ذریعے ٹیلی ویژن کی دنیا. میں قدم رکھا. حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے. انہوں نے متنازع ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے بارے میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے. کہ پاکستان جیسے معاشرے میں اس قسم کا پروگرام بنایا گیا۔
انہوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ اس بات پر یقین نہیں کر سکتے. کہ پاکستان میں اس طرح کا فحش پروگرام تیار کیا گیا ہے۔ زاہد احمد نے زور دیا کہ وہ کبھی بھی ایسے کسی شو کا حصہ نہیں بنیں گے. جو بے حیائی یا فحاشی کو فروغ دیتا ہو۔
پیمرا کے قواعد و ضوابط
انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے شو کے پروڈیوسر کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی تو پتا چلا کہ اس شخص نے پاکستانی میزبان اور شرکا کے ساتھ مل کر یہ پروگرام بنایا. اور اسے یوٹیوب پر جاری کیا تاکہ پیمرا کے قواعد و ضوابط سے بچا جا سکے۔
زاہد احمد نے یہ بھی کہا کہ وہ شو کی میزبان عائشہ عمر سے اس موضوع پر بات نہیں کریں گے. کیونکہ ان کے ساتھ ان کی کوئی ذاتی دوستی نہیں ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اس طرح کے پروگرامز درحقیقت ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت بنائے جا رہے ہیں. جن کا مقصد معاشرے کی اخلاقی حدود کو کمزور کرنا اور دھندلا دینا ہے۔

I’ve gained a much better understanding thanks to this post.
This gave me a whole new perspective on something I thought I already understood. Great explanation and flow!
https://t.me/Top_BestCasino/162
Star777bet’s got a cool name! Just wondering if anyone had a good experience with them? Good bonuses? Let me know! I’m looking for a new place to play. Explore it here: star777bet
Hey gamers! Got my eye on jun88vvip and gotta say the design is pretty slick. Lots of eSports betting options too, which is a huge plus for me. Need to test out their withdrawal speeds, but so far, so good! Keep it real and bet responsibly, yeah?
Mb66bet is alright in my book. Easy to navigate, good selections of games. Give it a whirl! You might just like it. Check it out: mb66bet
New to 23wim1.info and so far, so good. Depositing a little bit to test the waters. Wish me luck! Worth a look: 23wim1