
راولپنڈی کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے شادی شدہ کزن کو زیادتی کا نشانہ بناکر بلیک میل کرنے والے مجرم کو تاحیات قید کی سزا سنادی۔
ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کی ایڈیشنل سیشن. عدالت کے. جج باسط علیم نے شادی شدہ کزن سے زیادتی اور بلیک ملینگ کے مجرم اشتیاق کو تاحیات قید کی سزا سنادی۔
مجرم اشتیاق. کو دفعہ 376 میں عمر بھر قید. اور دیگر دفعات کے تحت 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 6 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
عدالت نے مجرم کو زیادتی. کے جرم میں تاحیات قید اور 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا ہے. جبکہ بلیک میل کر کے بھتہ لینے کے جرم میں 2 سال قید اور 50 ہزار .روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔
...
Those are yours alright! . We at least need to get these people stealing images to start blogging! They probably just did a image search and grabbed them. They look good though!