دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکا

پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی محکمہ خارجہ کے مشیر ڈارک شولے نے ملاقات کی ہے۔

مشیر امریکی محکمہ خارجہ کا اس موقع پر کہنا تھا۔ کہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہونے والے بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

ملاقات کے دوران پاکستان کے معاشی استحکام اور سیلاب سے بحالی کی جانب پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تبصره

  1. When I read an article on this topic, safetoto the first thought was profound and difficult, and I wondered if others could understand.. My site has a discussion board for articles and photos similar to this topic. Could you please visit me when you have time to discuss this topic?

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.