
دبئی کی سڑک پر انسان نما روبوٹ کو دوڑتے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔
جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں دنیا بھر میں روبوٹس بنانے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
حال ہی میں دبئی سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے. جس میں ایک انسان نما روبوٹ کو سڑک پر بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے. جسے اس کا مالک ریموٹ سے کنٹرول کرتے نظر آ رہا ہے۔
سڑک سے گزرنے والے تمام لوگ اس منظر کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور لوگوں نے روبوٹ کی ویڈیوز بھی بنائیں۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے. اور سوشل میڈیا صارفین اسے دیکھ کر حیرت کا اظہار کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Really interesting read! Vietnam’s gaming scene is definitely heating up. Seeing platforms like 68win app casino focus on localized games like Nổ Hũ is smart. Secure logins are a must these days, too! 👍